Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع اوستہ محمد میں فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع اوستہ محمد میں فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔ جس میں ضلع کے مذہبی .سیاسی ،سماجی اور مختلف مکتب فکر اور علاقے کے معززین نے شرکت کی

plf balochistan

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع اوستہ محمد میں فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔ جس میں ضلع کے مذہبی .سیاسی ،سماجی اور مختلف مکتب فکر اور علاقے کے معززین نے شرکت کی جس میں معروف عالم دین مولانا ثناء اللہ جمالی،رہنما مجلس وحدت مسلمین استاد دلمراد لاشاری، معروف سماجی و قبائلی رہنما میر حاجن خان ڈومکی اور دیگر شریک تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan