Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

صحبت پور ۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع صحبت پور کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی

صحبت پور ۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع صحبت پور کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔

plf subhat

صحبت پور ۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع صحبت پور کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔ جس میں ضلع کے مذہبی .سیاسی ،سماجی اور مختلف مکتب فکر اور علاقے کے معززین نے شرکت کی جس میں نیشنل پارٹی کے رہنما ذاکر حسین ناوڑہ، معروف عالم دین علامہ اختر علی رضوانی، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما برکت علی منگی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما غلام حسین شیخ، عباس علی، سینئر سماجی رہنما ڈاکٹر الہی بخش بنگلزئی، معروف علاقائی رہنما سید مہر شاہ ، سید نیاز شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan