Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

عالمی خبریں

فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر، عالمی برادری فوری اقدام کرے: پوپ لیو

ویٹی کن سٹی(مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے فلسطینی ریاست کے فوری قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور دیرپا حل ضروری ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ لیو نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف جاری تشدد فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے فلسطینی شہری آبادی کے خلاف تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے لیے دیرپا امن کے قیام کی کوششیں تیز کی جائیں اور مغربی کنارے میں جاری تشدد کے خاتمے کے لیے مثر کردار ادا کیا جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan