Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ کی طرف ایرانی امدادی جہاز کی روانگی فی الحال معطل: آئی آر سی ایس

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy14

ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (آئی آر سی ایس)نے غزہ کی طرف اس ہفتے بھیجے جانے والے امدادی جہاز کی روانگی فی الحال روک دی ہے۔ پریس کے نام جاری بیان میں آئی آر سی ایس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تعطل کی وجہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی طرف جانے والے جہازوں اور حکومت مصر کی طرف سے نہر سویز میں جہاز کے داخلے پر پابندی ہے۔ سویز نہر انتظامیہ کے ایک معتبر ذرائع کے مطابق ،مصر عالمی معاہدات کے مطابق کسی بھی جہاز کو سویز سے گزرنے کی اجازت دینے کا پابند ہے، سوائے ان ممالک کے جہازوں کو جن کے ساتھ اس کی براہ راست جنگ چل رہی ہو۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan