Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

غزہ

غزہ کی سرحدی باڈر عبور کر نے کے الزام 3 فلسطینی پابند سلاسل

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی باشندوں کی شناخت اور گرفتاری کے حوالے سے قابض فوج کی جانب سےکسی قسم کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا گیا ہے ساتھ ہی میڈیا سے مخفی رکھتے ہوئے فلسطینیوں کو بھی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقہ غزہ کی پٹی  میں قابض صہیونی فوج  نے 3 فلسطینی  باشندوں کو  حراست میں لیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان افراد نے غزہ سے ملحقہ اسرائیلی علاقے  میں کالونیوں  داخل ہونے  کی کوشش کی۔

 اسرائیلی فوجی  ترجمان نے اپنے بیان میں یہ دعویٰ  کیا ہے کہ بین الاقوامی قانون  کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لگائی گئی مقبوضہ غزہ اور اسرائیل کو علیحدہ کر نے والی حد بندی کو ناجائز طور پر عبور کر نے کے جرم میں فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے  تاہم اب تک کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی باشندوں کی شناخت اور گرفتاری کے حوالے سے قابض فوج کی جانب سے کوئی مصدقہ تفصیلات دینے سے انکار کر دیا گیا ہے ساتھ ہی میڈیا سے مخفی رکھتے ہوئے فلسطینیوں کو بھی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan