Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عیسویہ میں خوفناک جھڑپیں، 03 اسرائیلی فوجی زخمی

palestine_foundation_pakistan_protest-palestinian-young-men

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے عیسیویہ پر دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کی، فوج نے اہل علاقہ کے گھروں پر زہریلی گیس کے شیل بھی برسائے، اہل علاقہ کی جوابی کارروائی پر علاقہ میدان جنگ بن گیا، موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے تین فوجی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائی کے دوران فوج ہیلی کاپٹر بھی علاقہ پر گردش کرتے رہے۔ عیسویہ کے نوجوانوں نے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا، جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر فائرنگ کی، تاہم اہل علاقہ میں سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تاہم عینی شاہدین کے مطابق جھڑپوں کے دوران تین اسرائیلی فوجی گھات لگا کر بیٹھے عیسویہ کے نوجوانوں کا شکار ہو گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan