Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عید کے بعد غزہ کے امدادی قافلے میں مسلم لیگ قاف بھی شریک ہوگی ۔ چودھری شجاعت

palestine_foundation_pakistan_chaudhry-shujaat-hussain-mushahid-hussain-syed-pakistan-muslim-league-qs-central-leaders

چودھری شجاعت کاکہناہے کہ ان کی جماعت غزہ کے محصورفلسطینیوں کی امداد کے لئے جانے والے قافلے کا حصہ بنے گی۔مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ میں مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان، فلسطینیوں کے معاملہ کو عالمی سطح پر اٹھائے ۔ چودھری شجاعت کاکہناتھاکہ مسلم لیگ ق دس فلسطینی بچوں کی کفالت کرے گی۔ مشاہد حسین نے کہا کہ عید کے بعد غزہ کے امدادی قافلے میں مسلم لیگ قاف بھی شریک ہوگی ۔ مشاھدحسین سیدنے اس موقع پر ایران پر پابندیوں کی مذمت کی اورکہا کہ اقوام متحدہ دوہرامعیارختم کرکے اسرائیلی مظالم کا نوٹس بھی لے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan