Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

صہیونی لابی کی سرپرستی میں نتنایاہوکی دریدہ دہنی

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister-at-aipac

صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے یہودی بستیوں کی توسیع پر تاکید کرتے ہوۓ دعوی کیا ہے کہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے ۔ فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے امریکہ میں موجود سب سے بڑی صیہونی لابی ایپک کے سالانہ اجلاس میں عالمی تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہو‎ۓ مشرقی بیت المقدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوۓ دعوی کیا کہ بیت المقدس اسرائيل کا دارالحکومت ہے ۔ اس رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ نیتن یاہو نے بیت المقدس میں تعمیرات کے نۓ منصوبوں اور تل ابیب اور واشنگٹن کے تعلقات میں پیدا شدہ کشیدگی کی جانب اشارہ کۓ بغیر کہا کہ اس بات پر زور دیا کہ اسرائيل بدستور امن کا پابند ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan