Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

نابلس

صہیونی فوج کی فلسطینی مارچ پر فائرنگ، 1فلسطینی نوجوان شہید

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کی پرامن مارچ میں صہیونی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ کے بعد جھڑپوں میں آٹھ سے زائد فلسطینی مظاہرین بھی زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقے  نابلس کے جنوب میں واقع بیتاقصبے میں اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کوصہیونی آبادکاری کے خلاف ہفتہ وار  پر امن احتجاج  کے دوران  گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا۔

فلسطینی  وزارت صحت کے مطابق 28 سالہ محمد علی خبیصہ کو قابض فوج کی جانب سے سر میں گولی لگنے سے شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد  ہسپتال میں  علاج کے دوران فلسطینی  نوجوان  کی شہادت ہوئی۔

فلسطینیوں کی پر امن مارچ میں صہیونی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ کے بعد جھڑپوں   میں آٹھ سے زائد فلسطینی مظاہرین بھی  زخمی ہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan