Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

صہیونی بلدیہ نے ایک فلسطینی خاندان کا خیمہ اکھیڑ دیا

iof-ghawi-family-had-pitched-the-tent اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاندان کا خیمہ اکھیڑ دیا – ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ کے ملازمین نے الغاوی خاندان کا خیمہ اکھیڑدیا اور وہاں موجود تمام اشیاء قبضے میں لے لیں – پولیس کے جانے کے بعد غیر ملکی کارکنوں اور ’’اب امن ‘ ‘ نامی یہودی تحریک کے لوگوں نے خیمہ دوبارہ نصب کردیا – واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی پولیس نے ناصر الغاوی کو پندرہ دن کے لیے شہر بدر کردیاتھا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan