Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

خلیل الحیہ کی قیادت سنبھالنے پر پاکستانی سیاسی قیادت کی جانب سے مبارکباد

لاہور (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے نو منتخب سربراہ خلیل الحیہ کو تہنیتی خط ارسال کر دیا۔خلیل الحیہ کو حماس کا صدر منتخب ہونے پر اپنی اور جماعت کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یہ بھاری ذمہ داری شہید یحیی السنوار جیسے عظیم قائد کے بعد آپ کے سپرد ہوئی ہے، فلسطینی شہدا ء کی بے مثال قربانیوں اور پاکیزہ خون کو سلام پیش کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اللہ تعالی خلیل الحیہ کی جدوجہد میں برکت اور فلسطینی عوام کو کامل آزادی و فتح سے سرفراز فرمائے،دعا ہے کہ اللہ تعالی فلسطین، امت مسلمہ اور مظلوم انسانوں کو ظلم و جبر سے نجات عطا فرمائے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan