Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے مزید 105 گھروں کی تعمیر کا آغاز

jews-houses قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودی شہر بنانے کی سازش پر عمل جاری ہے- ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی علاقوں میں یہودیوں کے لیے 105 گھروں کی تعمیر کا کام آج سے شروع کر دیا گیا- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق جنوبی بیت المقدس کے جبل مکبر محلے میں یہودی آبادی کی تعمیر کے دوسرے مرحلے کی سنگ بنیاد کی تختی کا آج افتتاح کیا جائے گا- اس محلے میں یہودیوں کے لیے 91 گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں 105 گھر تعمیر کیے جائیں گے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan