Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اپریل میں اسرائیلی جیلوں مین مقید فلسطینی محبوسین اپنے حقوق کیلئے احتجاج شروع کریں گے

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner3

اسرائیلی جیلوں میں مقید محبوسین نے اپنے حقوق منوانے اور اسرائیلی حکام کی طرف سے ان کے حقوق غصب کرنے کے خلاف اپریل سے جیلوں میں مختلف طریقوں سے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنے ایک مشترکہ بیان میں محبوسین نے اسرائیلی جیل حکام پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے حقوق کی انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے، بالخصوص غزہ سے وابستہ محبوسین کے خاندان والوں سے سیکیورٹی کا بہانہ بنا کے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی ہے اور جن قیدیوں کے گھر والوں کو ملنے کی اجازت ملتی ہے انکے ساتھ ملٹری چیک پو ائنٹس پر ہتک آمیز رویہ برتا جارہا ہے۔

بیان میں کہا گیا گیا ہے کہ قیدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے اور طبی سہولیات فراہم کرنے میں بھی لیت ولعل سے کام لیا جا رہا ہے۔اس لئے محبوسین نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ متحد ہوکے اپنے حقوق کو حاصل کرنے کیلئے کھڑے ہوجائنگے اور ان حقوق کے حصول تک اپنا احتجاج جاری رہیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan