Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسلامی مقدسات پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

palestine_foundation_pakistan_protest-hamas اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسلامی مقدسات کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے غزہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بروز بدھ17مارچ کو خان یونس میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس کامقصد مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مقدسات پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔ احتجاجی مظاہرے سے حماس کے رہنما خطاب کریں گے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan