Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

الفارسیہ میں نئی یہودی بستی کی تعمیر شروع

یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے جمعہ کی صبح وادئ اردن کے علاقے الفارسیہ میں ایک نئی بستی کی تعمیر شروع کر دی ہے۔

مقامی کارکن عارف دراغمہ نے متنبہ کیا کہ یہ نئی آباد کاری قریبی رہائش پذیر فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔

چند روز قبل اسرائیلی قابض فوج نے علاقے میں فلسطینیوں کی ملکیتی متعدد گاڑیوں اور زرعی ٹریکٹروں کو قبضے میں لے لیا تھا۔

الفارسیہ کا علاقہ گزشتہ دو مہینوں کے دوران اسرائیلی مسلحہ کارروائیوں کی زد میں رہا ہے۔ یہاں قریبی سلعیت بستی میں  ایک “صہیونی مذہبی سکول” بنانے کا منصوبہ بھی بنایا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan