Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوجیوں نے شوہراور بچوں کے سامنے فلسطینی خاتون اغوا کرلی

قابض اسرائیلی حکام نے جمعرات کی شام غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے بعد اسے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ مسجد ابراہیمی کے قریب آرام کےلیے وقف علاقے میں فوجی چوکی پر تعینات قابض فوج نے اسی علاقے کی رہائشی افنان محمد ادریس کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ چوکی سے گزر رہی تھی۔ قابض فوجی اسے اپنے ساتھ لے گئے۔پہلے اسے ایک قریبی فوجی چیک پوسٹ پر لے جایا گیا جس کے بعد اسے وہاں سے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا.

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan