Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیل کو معاونت فراہمی پر گوگل اور ایمازون کے خلاف امریکہ میں مظاہرے

گوگل اور ایمازون کے دفاتر کے باہر احتجاج شروع کر دیا گیا۔

دونوں کمپنیوں کے ملازمین اور مقامی آبادی کے افراد نے مختلف شہروں میں کمپنیوں کے دفاتر  کے باہر مظاہرے کئے۔

یہ مظاہرے سان فرانسسکو، نیو یارک، سیٹل، اٹلانٹا اور کیلیفورنیا کے علاقے سیلی کون ویلی اور شمالی کیرولینا کے شہر ڈرہان میں کئے گئے۔

مظاہروں کا انعقاد یونین “گوگل” اور تنظیم “نسل پرست ٹکنالوجی نامنظور” کی اپیل پر کیا گیا تھا۔

مظاہرین نے دونوں کمپنیوں سے 1.2 ملین ڈالر کا “نیمبس” معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس معاہدہ کے تحت قابض اسرائیلی حکومت، اس کی فوج اور پولیس کے ڈیٹا کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جائے گا۔

دوران احتجاج گوگل کے مستعفی ڈائریکٹر ایریل کورین نے بتایا کہ کس طرح گوگل نے ان سے ’’نمبس‘‘ پروجیکٹ کی مخالفت کرنے کا بدلہ لیا اور ان کا تبادلہ کمپنی کے برازیل کے دفتر میں کر دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan