Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ایک سینیر اہلکار کا استعفیٰ

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر کے ایک سینیر اہلکار نے بینیٹ کے مشیر “شمرت میر” کے استعفیٰ کے دو ہفتے بعد کل پیر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔

عبرانی اخبار “یدیعوت احرونوت” نے کہا ہے کہ بینیٹ کےاسٹاف افسر’ تال زیوی‘کے استعفے سے بینیٹ کے دفتر میں ایک نیا زلزلہ آیا اور ان کی مدت کے اختتام ہونے کے قریب ان کی مشکلات اور بڑھ گئی ہیں۔

اخبار نے نشاندہی کی کہ ’زیوی‘ وزیراعظم بینیت قریبی مشیروں میں سے ایک ہیں اور پچھلی دہائی میں ان کے ساتھ رہے ہیں۔ انہوں نے وزارت اقتصادیات میں اپنے چیف آف اسٹاف کے طور پر اور انتخابی مہم اور پارٹی مذاکرات میں ان کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

اخبار نے نشاندہی کی کہ “زیوی” کو حال ہی میں حکومتی اتحاد کی طاقت کو مضبوط کرنے کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔

جہاں تک قابض حکومت کے سربراہ کا تعلق ہے انہوں نے زیوی کا گذشتہ سالوں میں عظیم تعاون” کے لیے شکریہ ادا کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan