Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا انکشاف

iof-child4 اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ میں فلسطینی بچوں کو انسانی ڈھال بنائے جانے کا انکشاف کر لیا ہے۔ اسرائیلی ریڈیو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے غزہ جنگ میں شریک غولانی بریگیڈ کے دو فوجی اہلکاروں کے خلاف جو چارج شیٹ پیش کی ہے۔اس میں ان پر فلسطین بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیے جانے کاالزام ہے۔ انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیے جانے والے بچوں کی عمریں نو سال کے قریب تھیں۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اس واقعہ کی تحقیقات کا آغاز گزشتہ برس جولائی کے مہینے میں اس وقت ہوا جب اقوام متحدہ میں بچوں کے دفاع کے ہائی کمیشن نے اس واقعہ کی تصدیق کی۔ اس واقعہ کے بعد انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے متعدد ایسے واقعات کی تصدیق کی گئی جن میں غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan