Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی طیاروں کا غزہ پر ایک بار پھر حملہ، بڑے پیمانے پر تباہی

gaza-raid اسرائیلی طیاروں نے آج صبح غزہ کی پٹی پر کئی مقامات پر بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں رفح راہداری پر بمباری کی اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر ایک عمارت اور دو سرنگوں پر بم باری کی تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ عینی شاہدین کے مطابق”اپاچی ہیلی کاپٹروں” نے مشرقی غزہ میں ایک ورکشاب پر میزائل داغا جس سے کافی مالی نقصان ہوا اور علاقے میں شدید خوف و ہراس پیدا ہوگیا دوسری جانب قابض اسرائیلی بحریہ نےجنوبی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو نقصان پہنچا جو انکے ذریعہ معاش کا واحد ذریعہ ہے اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ حملے جنوبی اسرائیل میں غزہ سے راکٹ داغنے کے جواب میں کیے گئے ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan