Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

آیت اللہ نوری ھمدانی غزہ جانے کیلئے تیار

palestine_foundation_pakistan_ayatollah-hossein-nouri-haamedani-one-of-the-great-scholar-of-many-shia-muslims-in-holy-city-of-qom

شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ھمدانی جن کا شمار قم کی جیدّ دینی شخصیات میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے مصیبت زدہ مسلمانوں کی مدد کیلئے غزہ جانے کیلئے تیار ہیں۔

غزہ کے محروم مسلمانوں کی مدد پر آمادہ لوگوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آیت اللہ ھمدانی کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم غزہ کے مصیبت زدہ لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور کوئی طاقت ہمیں ان محروموں کی مدد سے نہیں روک سکتی۔ آیت اللہ نوری ھمدانی کا کہنا تھا کہ حزب اللہ, حماس اور غزہ کے محروم لوگوں کی کامیاب مزاحمت نے اسرائیل کی طاقت کا بھرم توڑ دیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan