Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

وائس آف پرزنرز ریڈیو کی نشریات کا آغاز اہم اقدام ہے: رافت حمدونہ

rafat-hamdoneh1 پرزنرز اسٹڈیزسنٹر نے غزہ میں ’’وائس آف پرزنرز‘‘ریڈیو کے نشریات کے آغاز کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ان اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف اہم اقدام قرار دیا ہے جو فلسطینی اسیران کے حوصلے پست کرنے کے لیے کی جار ہی ہیں- پرزنرز اسٹڈیز کے ڈائریکٹر رافت حمدونہ نے کہاہے کہ یہ ریڈیو اسٹیشن ایک بہت بڑا قدم ہے – اس کے منتظمین قابل احترام ہیں – ریڈیو اسیران کے امور کے متعلق اہم کردار ادا کرے گا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan