Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

نابلس کے میئر کی اسیر بیٹی اسرائیلی جیل سے رہا

safaa-al-masri-daughter-of-khulud-al-masri-deputy-mayor-of-nablus-city اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے سٹی ناظم خلود المصری کی بیٹی صفا المصری کو رہا کر دیا ہے۔ بیس سالہ صفا المصری کی رہائی گذشتہ روز عمل میں آئی، ۔ چند روز قبل اس وقت عمل میں آئی تھی جب قابض نے صفا اور کے بھائی صہیب کو اردن سے واپسی پر الکرامہ گذرہ گاہ سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے ھشارون جیل میں جبکہ بھائی۔ صہیب کو مقبوضہ فلسطین میں بتاح تکفا کی جیل میں رکھاگیا، جس سے تفتیش جاری ہے جبکہ اس کی بہن کو رہا کر دیا گیا۔ دوسری جانب صہیب کے وکیل کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے موکل کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، جس کے باعث ان کا کیس پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan