Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی حماس کے کارکنوں کے خلاف کارروائی جاری

abbas-militia-pro-israel مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری ہیں- گزشتہ دو روز میں قلقیلیہ ، الخلیل ، سلفیت اور نابلس سے حماس کے پندرہ کارکنوں کو اغوا کیا گیا- اغوا کئے جانے والوں میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جنہیں عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے پہلے بھی گرفتار کیا تھا- عباس ملیشیا نے سلفیت میں ’’الصحابہ ‘‘ مسجد کے امام الشیخ محمد علقم اور ایک اور شہری مصطفی حسان کو دوبارہ اغوا کرلیا- ان دونوں کو عید الاضحی کی رات رہا کیا گیا تھا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan