Connect with us

Uncategorized

مغربی کنارے میں خطیبوں کو تابع فرمان بنانے کے منصوبے پر عمل شروع

letter-ministry-of-awkaf-and-religious-affairs-in-ramallah-distributed-a-friday-sermon-to-imams-around-the-west-bank1 مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی نے مسجد کے خطیبوں کو حکومت کے تابع فرمان بنانے کے لیے لکھی ہوئی تقریریں تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے- مغربی کنارے میں تمام مساجد کے خطیب خطبہ جمعہ میں حکومت کی طرف سے تقسیم کی گئی تقریر پڑھیں گے- یہ سلسلہ گزشتہ تین جمعوں سے شروع کیا جاچکا ہے- اس سلسلے کے پہلے خطبے میں عرب کے مشہور عالم دین علامہ یوسف قرضاوی کے خلاف مواد شامل کیا گیا جبکہ دوسرے جمعے خطیبوں کو نیک فالی اور تیسرے جمعے کو اسیران کے موضوع دیے گئے- خطیبوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ اپنی تقریروں میں اسیران کی رہائی کے لیے فلسطینی اتھارٹی کی کوششوں کی تعریف کریں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan