Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مغربی کنارے میں حماس کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں بدستور جاری

board مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز حماس کے چھ کارکنوں کو اغوا کرلیا- قلقیلیہ سے تین، نابلس سے دو اور رام اللہ سے ایک فرد کو اغوا کیا گیا- اغوا کیے گئے افراد میں نابلس کی قبلان بلدیہ کے چیئرمین الشیخ یوسف عاھد بھی شامل ہیں- انہیں سیکیورٹی فورسز کے دفتر طلب کر کے گرفتارکیا گیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan