Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مشعل کی سربراہی میں حماس وفد کی خرطوم آمد

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas-and-omar-al-bashir-sudanese-president

خالد مشعل کی سربراہی میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کا ایک وفد سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پہنچ گیا جہاں وہ سوڈان کے صدر عمر البشیر اور سوڈانی حکومت کے متعدد عہدیداروں سے ملاقات کرے گا۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل کی سربراہی میں خرطوم پہنچنے والے وفد میں سیاسی بیورو کے نائب صدر ڈاکٹر موسی ابومرزوق، اور بیورو کے رکن عزت رشق اور محمد نصر بھی شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan