Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

لبنان: عالمی کانفرنس کے شرکاء کی لبنانی صدر مشعل عون سے ملاقات

بیروت ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے دارلحکومت بیروت میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کے ایک نمائندہ وفد نے لبنان کے صدر مشعل عون سے صدارتی دفتر میں خصوصی ملاقات کی، اس وفد میں پاکستان کی نمائندگی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست رکن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان نے کی۔وفد

0Pala10517

میں تمام ممالک کے مندوبین شریک ہوئے۔

اس موقع پر لبنانی صدر نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کی جانب سے فلسطین کی آزادی اور قبلہ اوّل کی بازیابی کی جد وجہد کے لئے کی جانے والی کوششو ں کو خراج تحسین پیش کیا۔

0Pala10516

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan