Connect with us

Uncategorized

فلسطینی عوام ثابت قدمی کی علامت بن چکے ہیں: زیاد ظاظا

dr-ziad-al-zaza-palestinian-deputy-premier فلسطینی نائب وزیر اعظم ڈاکٹر زیاد ظاظا نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی قربانیوں کی وجہ سے ثابت قدمی اور مزاحمت کی علامت بن چکی ہے- انہوں نے غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے غزہ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نے غزہ حکومت کو گرانے کا ارادہ کیا لیکن فلسطینی عوام کے اور ہی ارادے تھے- فلسطینی عوام نے پختہ عزم سے صہیونیوں کو مقاصد میں ناکام بنادیا- اب دنیا غزہ کے بہادروں کو دیکھنے آتی ہے- انہوں نے مزید کہا کہ غزہ جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوئی- ابھی تک غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی جاری ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan