Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی اسیر کی مدت اسیری میں چار ماہ کی توسیع

palestinian-prisoner3 اسرائیلی فوجی عدالت ’’عوفر‘‘ نے بیت اللحم کے فلسطینی اسیر محمود کریم عیاد کی مدت قید میں چار ماہ کی توسیع کردی- ذرائع کے مطابق محمود کریم کو نابلس کے الدھیشہ کیمپ میں واقع ان کے گھر سے 16 ستمبر 2009ء کو اغوا کیا گیا تھا- قبل ازیں وہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پانچ سال تک قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرچکے ہیں- انہیں گزشتہ برس ہی رہا کیا گیا تھا لیکن رہائی کے کچھ عرصے بعد دوبارہ اغوا کرلیا گیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan