Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی صحافی کو عالمی انعام وصول کرنے کیلئے لندن جانے سے روک دیا گیا

press اسرائیلی فوج نے عالمی انعام یافتہ فلسطینی صحافی کو انعام وصول کرنے کیلئے غزہ سے نکلنے سے روک دیا-اسرائیلی فوج نے امریکی نیٹ ورک سی این این کے فلسطینی صحافی طلال ابو رحمہ کو لندن جانے کیلئے بیت حانون راہداری پر روک دیا- واضح رہے کہ طلال ابو رحمہ کو جنگی کوریج پر عالمی انعام مارٹن اڈلر دینے کا اعلان کیا گیا ہے- انہوں نے انعام وصول کرنے کیلئے انیس نومبر کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن روانہ ہونا تھا جہاں پر تقسیم انعامات کی پروقار تقریب میں انہیں انعام سے نوازا جانا تھا- دوسری جانب طلال ابو رحمہ نے کہا ہے کہ سی این این ادارے کی مداخلت کے باوجود بیت المقدس میں برطانیہ کے سفارت خانے نے انہیں ابھی تک ویزہ جاری نہیں کیا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan