Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینی تنظیم “بیت المقدس ہماری منزل ” کے ترجمان کوپانچ ماہ کی قید کی سزا

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے علاء حميدان کو 21 مئی کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی شہر نابلس سے گذشتہ کئی ماہ کی کوششوں کے بعد ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی عدالت نے نابلس کے رہائشی علاء حميدان جومقبوضہ فلسطین کی تنظیم “بیت المقدس ہماری منزل “کے ترجمان بھی ہیں ان پر مزید پانچ ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔

صہیونی فوج نے علاء حميدان کو 21 مئی کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی شہر نابلس سے گذشتہ کئی ماہ کی کوششوں کے بعد ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے 22 سے زائد عقوبت خانوں میں پابند سلاسل متعدد  فلسطینی طرح طرح کے تشدد کا شکار ہیں اور  اسرائیل کےان  عقوبت خانوں میں نفحۃ، دامون، جلبوہ ، شطۃ، النقب، عوفر، مجد، هداريم، الرملۃ، عسقلان اور بئر السبع کی جیلیں شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan