Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہری شہید اور ایک زخمی

palestinian-martyr1 شمالی غزہ میں بیت حانون راہداری کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہری شہید اور ایک زخمی ہو گیا – ذرائع کے مطابق چارفلسطینی نوجوانوں کا ایک گروپ حفاظتی باڑ عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسرائیلی فوج نے ان پر فائرنگ کردی جس سے تین فلسطینی شہری شہید اور ایک زخمی ہو گیا – غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ڈائریکٹر معاویہ حسنین نے کہا ہے کہ ان کی شہادت کے حوالے سے ابھی تک سرکاری تصدیق نہیں کی گئی –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan