Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مزاحمت کاروں نے بحری جنگ کی بھی صلاحیت حاصل کر لی ہے :ایمن شیشنیہ

palestinian-resistance-committee مرکزی قیادت برائے مزاحمتی کمیٹی کے رکن ایمن نے کہاہے کہ جنگوں کی بھٹی سے گزر کر مزاحمت کندن بن چکی ہے – اللہ تعالی کے فضل سے مزاحمت مضبوط ہے – جنگوں کے بعد اس کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے- مزاحمت کار غزہ پر کسی بھی متوقع حملے کے جواب کے لیے تیار ہیں – ایمن شیشنیہ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر کہا کہ مزاحمت کاروں نے بحری جنگ کی صلاحیتیں بھی حاصل کر لی ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan