Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ شہر کے وسط میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

gaza-fire-in-residential-building غزہ کے شہر کے وسط میں ایک رہائشی عمارت کے بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا – غزہ میں وزارت صحت کے ایمرجنسی شعبہ کے ڈائریکٹر معاویہ حسنین نے کہاہے کہ اس واقع میں چار افرا دزخمی ہوئے- جنہیں ہسپتال پہنچا دیاگیا – ڈاکٹر معاویہ حسنین کے مطابق رہائشی عمارت کی بیسمنٹ میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی – جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا – لیکن فائربریگیڈ کے عملے نے بہت جلد آگ پر قابو پالیا –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan