Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مغربی کنارے میں حماس کے کارکنوں کے اغوا کا سلسلہ جاری

abbas-militia-pro-israel مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے – فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روزمغربی کنارے کے مختلف مقامات سے حماس کے 7کارکنوں کو اغوا کرلیا- اغوا کیے گئے افراد میں یونیورسٹی کے دو طالب علم بھی شامل ہیں- دوسری جانب حماس کے کارکنوں کو سیکورٹی فورسز کے دفاتر طلب کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan