Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین

صہیونی جیلوں میں بنیادی سہولیات سے بھی محروم 19 فلسطینی

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قیدیوں کواسرائیلی بدنام زمانہ ’عسقلان‘ جیل میں غیرانسانی نا مناسب ماحول میں قید کیا گیا ہےجہاں نہ ہوا کا مناسب انتظام ہے اور نہ ہی قدرتی روشنی ہی قیدیوں کو میسر ہے جبکہ کھانےاور پینے کی بھی شدید تکالیف سےانہیں گزارا جاتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جاری کردہ سروے رپورٹ کےمطابق صہیونی اسرائیلی جیلوں میں 19 فلسطینی قیدیوں کوایسےغیرانسانی ماحول میں قید کیاگیا ہے جہاں انہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان انیس فلسطینیوں میں سے بیشتر کوبدنام زمانہ ’عسقلان‘ جیل میں غیرانسانی نا مناسب ماحول میں قید کیا گیا ہےجہاں نہ ہوا کا مناسب انتظام ہے اور نہ ہی قدرتی روشنی ہی قیدیوں کو میسر ہے جبکہ کھانےاور پینے کی بھی شدید تکالیف سےانہیں گزارا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی حراستی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے گرفتار کرتی ہے اور ان قیدیوں کو برسوں رہائی سے محروم رکھا جاتا ہے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan