Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

تازہ ترین

قابض فوج نے فلسطینی کو اغوا کر لیا

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عینی شاہدین کے بیان کے مطابق فلسطینی شہری کو اسرائیلی فورسز نے بغیر کسی وجہ کے تشدد کیا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان عزعماد غريب حنون کو جنین کیمپ میں واقع الحمرا چوکی سے گزرتے ہوئے تلاشی کے بہانے تشدد کا نشانہ بنایا اورحراست میں لیتے ہوئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے بیان کے مطابق فلسطینی شہری کو اسرائیلی فورسز نے بغیر کسی وجہ کے تشدد کیا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج بلا جوازفلسطینیوں کوسرراہ تشدد کا نشانہ بناتی ہےاورانہیں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کر کے صہیونی خفیہ تفتیشی مراکز میں مہینوں غیر انسانی سلوک روا رکھتے ہوئے وحشیانہ تشددکرتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan