Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

روس کا حماس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

khalid-mishal-with-russian-foreign-minister-sergey-lavrov روس نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے- روسی وزیر خارجہ سرگی لاخروف نے کہا کہ فلسطینی مفاہمت کے لیے مصری کوششوں کی روس حمایت کرتا ہے اور ماسکو حماس سے تعاون جاری رکھے گا- ان خیالات کا اظہار انہوں نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کانفرنس سے خطاب میں کیا- انہوں نے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے- غزہ کے شہریوں کا محصور رہ کر زندگی بسر کرنا ناممکن ہے- روسی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے یہودی آبادکاری روکنے کا بھی مطالبہ کیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan