Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں حماس کی شاندار ریلی

hamas-gaza-rally اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ کے مشرقی علاقے میں ریلی نکالی، جس کا مقصد حماس کے یوم تاسیس کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات میں شہریوں کو شرکت کی دعوت دینا تھا- یہ تقریبات 7 دسمبر سے 13 دسمبر 2009ء تک جاری رہیں گی- ریلی کے منتظم ھیشم ابو عطا نے کہا کہ حماس کے یوم تاسیس کی تقریبات کو کامیاب بنانے کے لیے مشرقی غزہ میں تیاریاں جاری ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan