Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری

abbas-militia-pro-israel31 عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنان کو اغوا کرنے کی کارروائیاں جاری ہیں- گزشتہ دو روز میں نابلس اور طولکرم سے حماس کے تیرہ کارکنوں کو گرفتار کیا گیا- گرفتارافراد میں طولکرم کی دیر غصون بلدیہ کے چیئرمین، طولکرم کے ارکان پارلیمنٹ کے دفتر کے ڈائریکٹر اور یونیورسٹی کے ایک طالب علم بھی شامل ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan