Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ پر اسرائیلی بمباری دوسرے روز بھی جاری

iof-plane اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے – اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر دوحملے کئے جس سے 30 فلسطینی زخمی ہو گئے – ذرائع کے مطابق اسرائیلی ایف سولہ طیاروں نے مصر کی سرحد کے قریب رفح پر دو میزائل داغے – میزائل گرنے والی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی – آگ اس قدر شدید تھی کہ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا – اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہرکے ’’زیتون ‘‘ علاقے میں ایک چھوٹی فیکٹری کو بھی نشانہ بنایا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan