Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس جذباتی فیصلے نہیں کرے گی :اسامہ حمدان

osama-hamdan-senior-hamas-representative-in-lebanon1 لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نمائندے اسامہ حمدان نے کہاہے کہ القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح کے قتل کے جرم کے حوالے سے سوچ سمجھ کر اقدامات کئے جائیں گے – حماس فلسطینی قومی مصلحت پر مبنی فیصلے کرے گی – اسرائیل حماس کو جس میدان میں دھکیلنے کا ارادہ رکھتا ہے حماس اس میدان میں نہیں جائے گی – محمود مبحوح کے قتل کا بدلہ حالات کے مطابق لیا جائے گا- حماس جذبات کی بناء پر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی – بلکہ حکمت اور دانائی سے فیصلہ کیا جائے گا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan