Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

جہاد ی مہم کے دوران فلسطینی مجاہد کی شہادت

qassam فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کی صہیونی سازشیں جاری ہیں- گزشتہ روز فلسطینی مجاہد مصطفی بھنساوی شہید ہوگئے- اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ مصطفی بھنساوی شمالی غزہ میں جہادی مہم کے دوران شہید ہوئے- بیان کے مطابق انہوں نے اپنی زندگی جہاد کے لئے وقف کررکھی تھی – ان کی شہادت قسام بریگیڈ کے لیے فخر ہے- اللہ تعالی انہیں جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے ،آمین

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan