Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

بھارت اور اسرائیل انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کےذمہ دار ہیں، عزمی عبدالحمید

ملائیشیا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) بھارت اسرائیل کے نقشے قد م پر چلتے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ ریاستی دہشتگردی کا مرتکب ہورہا ہے جو اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں کررہا ہے۔

ملائیشیا کنسلٹیٹوکونسل فار اسلامک آرگنائزیشن کے صدر عزمی عبدالحمید نے فلسطین فاؤنڈیشن کے زہر اہتمام ویبنار برائے فلسطین اور کشمیر سےاپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے ذمہ دار ہیں ، یہ دونوں مذہبی جنونی ممالک آپس میں اشتراک کررہے ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ بھارتی فوجیوں کی ٹریننگ کے کئی سیشنز اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کرتی ہیں۔

اور یہ دونوں ممالک، بھارت ہندوتوا کے منام پر جبکہ اسرائیل صہیونیت کے نام پر مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام کررہےہیں یہ دونوں دہشتگرد ممالک انسانی حقوق کے سنگین جرائم میں ملوث ہیں ا س لئے ان دونوں ریاستوں کے خلاف مزاحمت جائز ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan