Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

ایتھوپین طیارے کے حادثے پر حماس کا لبنان سے اظہار تعزیت

ali-baraka-the-head-of-hamase28099s-political-office-in-lebanon2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے لبنان سے ایتھوپین طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت کیا- واضح رہے کہ ایتھوپین طیارہ بیروت کے ائیرپورٹ سے اڑنے کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا- لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے نمائندے علی برکہ نے واضح کیا کہ اہل فلسطین کی ہمدردی اہل لبنان کے ساتھ ہیں اور خاص طور پر اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے لبنانی شہریوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں – علی برکہ نے لبنانی صدر ، سپیکر پارلیمان ، دیگر اعلی سطحی عہدیداروں اور اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے عزیزو اقارب کے نام ہمدردی اور تعزیت کے پیغامات بھیجے- علی برکہ نے امید ظاہر کی کہ یہ حادثہ کن وجوہات کی بناء پر ہوا اور ان کو جلد ہی بے نقا ب کر لیا جائے گا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan