Connect with us

Uncategorized

انتہا پسند یہودیوں نے فلسطینیوں کی گاڑیوں کو آگ لگادی

jewish-armed-fanatics-group انتہاپسند یہودیوں کے گروہ نے قلقیلیہ کے فلسطینی قصبے اماتین میں داخل ہو کر گھیرا ؤ جلاؤ اور تخریبانہ کارروائیاں کیں – عینی شاہدین کے مطابق ’’گیلاد‘‘بستی کے یہودیوں نے چار گاڑیوں کو آگ لگا دی – جن گاڑیوں کو آگ لگائی ان میں ایک ٹریکٹر اور تین کاریں شامل ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan