Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل نے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

palestinian-fishermen2 اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق فلسطینی ماہی گیر ساحل غزہ کے قریب سمندر میں کشتیوں پر ماہی گیری کر رہے تھے کہ اسرائیلی جنگی کشتیوں نے انہیں گھیرے میں لے لیا اور انہیں کشتیوں سمیت نامعلوم مقام کی طرف لے گئے۔ فلسطینی وزارت زراعت نے متنبہ کیا ہے کہ فلسطین ماہی گیروں کی زندگیوں کی ذمہ داری اسرائیل حکومت پر ہے۔فلسطینی وزارت زراعت نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے اداروں اور عالمی ریڈ کراس سے فلسطینی ماہی گیروں کی رہائی کیلئے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan