Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی دیہاتیوں نے یہودی آبادکا ر حملہ آوروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

jewish-fanatics-group5
یہودی آبادکارو ں نے نابلس کے جنوب میں واقع دیہات عراق بورین پر ھلہ بول دیا، لیکن فلسطینی دیہاتیوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے یہودی آبادکاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق دیہات کے قریب ”یتسھار”آبادی کے یہودیوں نے دیہات میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن فلسطینی شہریوں نے انہیں دیہات میں داخل ہونے سے روک دیا۔اس موقع پر دونوں فریقوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجی اہلکار فوری طور پر یہودی آبادکاروں کی مدد کیلئے پہنچ گئے۔انہوں نے فلسطینی دیہاتیوںکو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل یہودی آبادکاروں نے اسی دیہات میں گھیراو جلاو کی کارروائیں کی تھیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan