Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل نے جنگ مقبوضہ فلسطین سے باہر منتقل کر دی ہے: ابو عبیدہ

abu-obaida-c-the-spokesman-for-the-ezzedeen-al-kasam-brigades-the-armed-wing-of-hamas1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے محمد مبحوح کو شہید کر کے جنگ مقبوضہ فلسطین سے باہر منتقل کردی ہے- صہیونی کارروائی کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا- ابو عبیدہ نے اخباری بیان میں کہا کہ محمد مبحوح کو قتل کر کے اسرائیل نے پیغام دیا ہے کہ اس کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور وہ ہر جگہ پر کارروائی کرسکتا ہے- واضح رہے کہ القسام بریگیڈ کے بانی کمانڈر محمد مبحوح دبئی کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے تھے- ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ عرب ممالک کو اسرائیل کی کارروائی کا نوٹس لینا چاہیے- انہیں چاہیے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ادارے کو لگام ڈالنے کے لیے کارروائی کریں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan